برم راکشس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مرے ہوئے برہمن کی روح، ایک خاص خبیث روح جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ لپٹنے کے بعد کسی طرح پیچھا نہیں چھوڑتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مرے ہوئے برہمن کی روح، ایک خاص خبیث روح جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ لپٹنے کے بعد کسی طرح پیچھا نہیں چھوڑتی۔